PDA

View Full Version : 2:اللہ کی جانب کی راہ



Admin-3
02-22-2017, 12:30 AM
حق بات



اللہ کی راہ کے مسافر کے لیے اللہ کی جانب کی راہ کا نٹے دار جھاڑیوں والے راستے جیسی ہے۔ یہاں چلنے لگو گے تو بہت کچھ دل کو الجھائے گا جو صرف دنیا کی لذتیں ہی نہیں دنیا کے مسئلے بھی ہو سکتے ہیں۔ بس یہاں سے الجھے بنا اپنے آپ کو بچا کے گزرتے جانا ہی بہادری ہے۔
(شاہ جی)