PDA

View Full Version : 4:اللہ پر یقین صرف سوچوں کی حدتک



Admin-3
02-22-2017, 12:50 AM
حق بات


المیہ یہ ہے کہ ہمارا اللہ پر یقین صرف سوچوں کی حد تک ہو تا ہے۔ اللہ تو جہاں ہے وہیں ہے ۔اللہ نے قریب یا دور نہیں ہونا ہو تا ہے ہم اللہ سے قریب یادور ہو تے ہیں۔
(شاہ جی)