PDA

View Full Version : 8:قلب کی مثال پر کی طرح ہے



Admin-2
03-01-2017, 11:36 AM
قلب کی مثال پر کی طرح ہے


حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
قلب کی مثال پر کی طرح ہے جس کو ہوائیں کسی میدان میں الٹ پلٹ کرتی ہوں۔

( ابن ماجہ)