PDA

View Full Version : اللہ کی صفت ”سمیع“ کا احساس



Admin-2
03-01-2017, 11:38 AM
زبان پر کنٹرول

اللہ کی صفت ”سمیع“ کا احساس کہ وہ ہر لمحہ ہمیں سن رہا ہے ہمیں زبان پر کنٹرول میں مدد دیتا ہے۔
اس پوائنٹ سے مدد لے کر زبان پرکنٹرول کی کوشش جاری رکھیں۔