PDA

View Full Version : 6:جب کوئی اللہ والا کچھ کہتا ہے



Admin-3
02-22-2017, 01:00 AM
حق بات


جب کوئی اللہ والا کچھ کہتا ہے تو ایسا نہیں ہوتاکہ اس کا کہالگ جاتا ہے بلکہ اس کونظر آ رہا ہوتا ہے کہ اب جو یہ شخص بیج بو رہا ہے اسکی فصل کیا ہو گی۔
(شاہ جی)