PDA

View Full Version : 8:اپنے کسی عمل کی وضاحت دینا



Admin-3
02-22-2017, 01:08 AM
حق بات



اپنے کسی عمل کی وضاحت دینا خود کو درست ثابت کرنے کی کوشش ہو تی ہے ۔اورہمیں کس معاملے میں و ضاحت دینی ہے یا نہیں اس کا پتا دل میں چلتا ہے کیونکہ جب ہم کسی بات پر مطمئن ہو تے ہیں تو فرق نہیں پڑتا۔ اور اگر وضاحت دیے بنا آرام نہ آ رہا ہو تو خود کو روک لینا چاہیے کیونکہ وہ صرف ذات کی تسکین ہو تی ہے۔
(شاہ جی)