PDA

View Full Version : ارشادات و وصال



Admin-3
03-02-2017, 12:20 AM
ارشادات

آپ سے پوچھا گیا اللہ کی رضا کس چیز میں ہے؟ فرمایا اس دل میں جس میں نفاق غبار نہ ہو۔
نفاق ملاپ کا دشمن ہے۔
رضا ملاپ پر منحصر ہے۔
محبت کو نفاق سے کوئی تعلق نہیں۔
محبت کا مقام رضا ہے۔
رضا دوستوں کی صفت ہے اور نفاق دشمنوں کی۔

وصال
ہشام بن عبد الملک کے عہد میں3 ربیع الآخر 156ھ بمطابق یکم مارچ 773ء میں وصال ہوا اور بصرہ میں مدفون ہوئے۔