PDA

View Full Version : جو چُپ ،رہا وہ بچ گیا



Admin-2
03-02-2017, 09:38 AM
زبان پر کنٹرول


پیارے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا


جو چُپ ،رہا وہ بچ گیا

ہماری بچت اگر زبان پر قابو پانے اور خاموشی میں ہے توکیوں نہ آج سے ہی اپنی بچت کی راہ اختیار کی جائے۔