PDA

View Full Version : تعارف



Admin-3
03-02-2017, 06:01 PM
حضرت معروف کرخی رحمتہ اللہ علیہ

تعارف
شیخ معروف کرخی کی وِلادت مقامِ کرخ میں ہوئی ۔آپ کا نام اسد الدین ہے لیکن معروف کرخی کے نام سے مشہور ہیں ۔آپکی کنیت ابومحفوظ ہے۔آپ کے والدِ ماجد کا نام فیروز ہے ۔
آپ امام علی رضا کے خاص خلفاء میں سے تھے۔