PDA

View Full Version : وصال



Admin-3
03-02-2017, 07:54 PM
وصال:۔

آپ کا وصال شریف 2محرم الحرام 200ھ کو ہوا ۔آپ کا مزار شریف بغدادِ معلی میں زیارت گاہِ خلائق ہے۔ خطیب بغدادی فرماتے ہیں : "آپ کی قبرمبارک حاجتیں اور ضرورتیں پوری ہونے کے لئے مجرّب (یعنی آزمودہ)ہے۔