PDA

View Full Version : تعارف



Admin-3
03-02-2017, 09:47 PM
تعارف

آپ کی پیدائش 155ھ میں بغداد شریف میں ہوئی ۔آپ کا نام سرُّالدین اور کنیت ابوالحسن ہے اور سری سقطی کے نام سے مشہور ہیں ۔آپ کے والدِ گرامی کا نام مغلس تھا ۔ سری سقطی بغداد کے نامور صوفی بزرگ تھے۔ وہ معروف کرخی کے شاگرد تھے اور انہی سے خرقہ تصوف حاصل کیا جنید بغدادیؒ کے ماموں اور استاد بھی تھے۔