PDA

View Full Version : تعارف



Admin-3
03-03-2017, 03:08 AM
ابوسلیمان داؤد طائی رحمتہ اللہ علیہ

تعارف
امام ربانی امام حدیث ابو سلیمان داؤد بن نصیر الطائی الکوفی ، محدث ثقہ ،زاہد اعلم ،افضل واورع زمانہ تھے۔

ولادت
آپ کا پورا نام ابو سلیمان داود بن نصیر طائی ہے۔ آپ مشائخ کبار اور اہل تصوف کے سرداروں میں تھے۔ آپ کی ولادت با سعادت 21 صفر 47 ہجری کو شام میں ہوئی۔