PDA

View Full Version : 20:فقر کیا ہے



Admin-2
03-03-2017, 03:07 PM
حق بات

فقر کیا ہے؟
فقر میرے نزدیک تنگی سے ہے۔ جو لوگ اپنی زندگی کو مشکلوں ، مصیبتوں اور آزمائشوں میں رہ کر گزارتے ہیں اور پھر بھی وہ اللہ کی محبت کا سفر طے کر تے رہتے ہیں پیچھے نہیں ہٹتے ۔ انہیں فقر کا حصہ کہا جا سکتا ہے ۔
شاہ جی