PDA

View Full Version : زبان32دانتوں کی حفاظت میں



Admin-2
03-03-2017, 03:11 PM
زبان پر کنٹرول

اللہ نے زبان کو32دانتوں کی حفاظت کے پہرے میں منہ کے اندر چھپا کر رکھا ہے۔
آپ کا کیا خیال ہے کیا اس لیے کہ انتہائی قیمتی ہے؟
یا
اس لیے کہ انتہائی نقصان دہ ہے؟
!غور کیجئے