PDA

View Full Version : فضول گوئی سے بچنے کی کوشش



Admin-2
02-22-2017, 10:33 AM
.٭ بولنے کی قوت اللہ کا انمول عطیہ ہے

اس کو نیکی اور اچھائی کے لیے ہی استعمال کیا جانا چاہیے اور فضول گوئی سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیئے ۔
(اللہ ہمیں اس قوت کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطا کرے۔(آمین