PDA

View Full Version : Test Post From Mob

Beybas
11-04-2018, 04:38 PM
Mobile Post ... Working

Beybas
01-20-2019, 02:54 AM
دعا کرتے ہوئے دل کے احساسات کے بارے میں سوالات

Beybas
01-20-2019, 03:10 AM
دعا کرتے ہوئے دل کے احساسات کے بارے میں سوالات

Beybas
01-20-2019, 03:12 AM
<p>

دعا کرتے ہوئے دل کے احساسات کے بارے میں سوالات</p>
<p>

دعا کرنے سے پہلے استاد اللہ کے یقین کے حوالے سے راہی کے دل میں شوق، جذبہ اور احساس بیدار کرنے کی کوشش کرےں۔جب دعا مکمل ہو جائے تو دعا کے بعدچند مختصر سوال پوچھ کر راہی کے احساس جانچنے کی کوشش کرےں۔بعض دفعہ راہی اپنے احساسات اور کیفیات الفاظ میں بیان نہیں کر پاتے </p>

Beybas
07-28-2019, 07:01 PM
احساس کی کرن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بہتان

خیال رکھیے گا کہ کہیں ھماری راۓ کا اظہار کسی پر بہتان نہ بن جاۓ- کیونکہ ھم زیادہ تر صرف سنی سنائی بات یا سوچ کے مطابق کسی کے بارے میں راۓ کا اظہار کرتے ہیں-

دل سے دعا 😊

Beybas
07-28-2019, 07:04 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اچهے لوگ ہمیشہ &rdquo;الله پاک&ldquo; کے عطا کردہ تحائف استعمال کرتے ہیں.......
ہونٹوں پہ &rdquo;سچ&ldquo;، چہرے پہ &rdquo;مسکراہٹ&ldquo;، الفاظ میں &rdquo;دعا&ldquo;، آنکهوں میں &rdquo;ہمدردی&ldquo; اور ہاتهوں میں &rdquo;خدمت خلق&ldquo; کا جذبہ لیے ہوتے ہیں
الله تعالی آج کے اس رحمت بھرے دن آپ کو تمام نعمتيں، راحتيں، بركتيں، محبتیں اور لاتعداد خوشیاں نصیب فرمائے
آمين یارب العالمین بحرمۃ سید المرسلین علیہ افضل الصلاۃ والسلام والتسلیم وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما کثیرا.

Beybas
07-28-2019, 07:08 PM
🚩🕯🚩🕯🚩🕯🚩🕯🚩
حق کی شمع

نماز کی توفیق اللہ&lrm; کی طرف سے ہے

نماز کی توفیق اللہﷻ&lrm; کی طرف سے ہے ۔اللہﷻ&lrm; جب کسی سے راضی ہوتا ہے تُو اُس کو اپنے ذکر کی توفیق عطا کرتا ہے۔ وہ اس کو نماز کی توفیق دیتا ہے ۔اُس کو اپنے ذکر کی اس کو اپنے حبیب مُحَمَّد ﷺ کی مُحبت اور ذکر کی توفیق دیتا۔ یہ اُس کی عطا ہے۔ نشانی ہے اس کے راضی ہونے کی۔

اور وہ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو وہ اسے اپنے ذکر کی توفیق چھین لیتا ہے۔
یہاں پر آپ اس اینگل سے دیکھیں مجھ سے ایسا کیا عمل ھو گیا??? جو تُو مجھ سے خفا ھو گیا۔ تم نے اپنے ذکر کی اپنے سامنے جھکنے کی سجدہ کرنے کی توفیق چھین لی۔

ایسے نہیں کسی سے کہ اُس کا کھانا پانی بند کر دے۔ یا وہ اُس سے کچھ ظاہرمیں چھین لیتا ہے ۔بلکہ اس کے ذکر کی توفیق چھین جاتی ہے ۔

تُو اس اینگل سے بھی دیکھیں آپ کو اندر ایک لگن سی لگ جاےگی کیسے میں نماز پڑھوں یا اللہ&lrm; ﷻتُو مجھ سے راضی ھو جا ۔یہ تو تیرے راضی ہونے کی نَشانی ہے۔ کہ تیَرا ذکر کروں نماز پڑھوں تیرے آگے سجدے کروں تُجھ سے محبت کی بات کروں تیرے لئے اپنی ذات کو ماروں۔

تیری محبت میں قدم بڑھاؤں۔ نماز تُو بُنیاد ہے ہم کیسے کہہ سکتے ہیں ہم اِس کے بغیر رہ ہیں۔
یا ہم نا بھی پڑھیں تو حق کی راہ پے آگے بڑھ سکتےہیں۔
اس لیے اللہ کا کرم سمجھتے ہوے کہ یہ توفیق اس کی عطا ہے ۔اسے بہترین طرح سے ادا کریں جس طرح اسے ادا کرنے کا حق ہے۔یہ احساس رکھیں کہ اللہ نے اپنے آگے جھکنے کی توفیق عطا کر کے اپنے ساتھ ملاقات کا ذریعہ بنا دیا۔

اللہ اس توفیق کی مدد سے ایسے نماز ادا کریں جیسے اس مالک کو پسند ہے۔

فریدہ
🚩🕯🚩🕯🚩🕯🚩🕯🚩

Beybas
07-29-2019, 03:46 AM

10-30-2019, 01:21 PM
Server transfered.... New server...!