PDA

View Full Version : سورة رحمن اور دعا کے کورس کاتعارف



Admin-2
01-19-2019, 04:23 PM
<p>

سورة رحمن اور دعا کے کورس کاتعارف
جب کوئی بھی امتی اپنے کسی بھی مسئلے کے لیئے محمدی حسینی سلسلہ میں شامل کسی فرد سے رابطہ کرتا ہے تواسے سلسلہ کے کسی تربیت یافتہ استاد کے ساتھ اٹیچ رکھتے ہوئے سورة رحمن کا کورس کرایا جاتاہے۔ جس میں سورةرحمن اور دُعا سے خصوصی مدد لی جاتی ہے۔قاری عبدالباسط عبد الصمد کی آواز میں بنا ترجمہ کے سورة رحمن کسی بھی مسئلے ، پر یشانی، بیماری،نظر بد یا جادو تعویز کے اثرات و غیرہ یا روحانی بیماریوں سے نجات کے لیے سنی جا سکتی ہے۔ سورةرحمن ہر روز دن میں 2بار (صبح اور شام کے اوقات میں) سننا ہوتی ہے۔</p>