PDA

View Full Version : سورة رحمن کا1/21 3/5/7/1/دن کا کورس



Admin-2
01-19-2019, 04:26 PM
<p>

سورة رحمن کا21 3/5/7/11/دن کا کورس : جب کوئی بھی امتی اپنے کسی بھی مسئلے کے لیئے رابطہ کرے تو اسے اس کی روٹین کی سہولت ، مسئلے کی نوعیت اور اس کے شوق کے مطابق سورة رحمن کا 21 3/5/7/11/دن کا کورس کرایا جاسکتاہے۔ اگر کوئی اپنا کورس ایک ہی بار مکمل کر سکے یعنی 21 دن مسلسل روزانہ دو دفعہ سورة رحمن سن کر دعا کر سکے تو یہ بہترین ہے لیکن اگر اس کی روٹین، معاملات یا دیگر کسی بھی مسئلے کی وجہ سے 21 دن کا کورس ایک ہی بار مکمل کرنا ممکن نہ ہو تو بھی اسے استاد نہایت پیار سے اس کی آسانی کے مطابق 11 یا 7 3/5/دن کا کورس کرنے کے بارے میں گائیڈ کرے۔ سورة رحمن سنوا کر دعا کا کورس کروانے کا دورانیہ استاد اور نئے آنے والے راہی کی باہمی مشاورت سے طے ہوگا۔</p>