PDA

View Full Version : بقیہ کورس مکمل کروانا



Admin-2
01-19-2019, 04:30 PM
بقیہ کورس مکمل کروانا
اگر کوئی راہی 11یا7 3/5/دن کا کورس کرنے کو تیار ہو تو اسے کروایا جائے گامگر استاد یہ خیال رکھے کہ اگر وہ راہی استاد سے اٹیچ رہتے ہوئے آگے چلے تو بعد میں اس کی روٹین اور سہولت کے مطابق اسے بقیہ کورس اس طرح کروائے کہ ٹوٹل 21 دن کا سورة رحمن اور دعا کا کورس مکمل ہو جائے۔