PDA

View Full Version : عقائدِ اسلام



Admin-2
02-21-2019, 01:35 PM
عقائدِ اسلام اسلام کی بنیاد پانچ اصولوں پر ہے، جنہیں عقائد کہا جاتا ہے۔ عقائد جمع ہے عقیدہ کی اور یہ لفظ عقد سے نکلا ہے ۔ جس کے معنی ہیں مضبوط گرہ لگانا، مضبوط اور پختہ کرنا۔ عقیدہ سے مراد ایسا نظریہ یا خیال ہے جو دِل میں مضبوطی سے جم جائے اور جس کی صداقت پر آدمی کو پختہ یقین ہو۔ ایمان مفصل اسلام کے عقائد کی کھلی وضاحت ہے کہ اس پر ایمان لائے بغیر انسان مسلمانوں کی صف میں شامل نہیں ہو سکتا۔