PDA

View Full Version : تلاوت قرآن پاک کے حوالے سےچند سوالات



Admin-2
02-26-2019, 01:17 PM
🍁سوال1:
10 آدابِ قران پاك بيان كريں...


🍁سوال2:

قرآنِ پاک كی تلاوت كا كيا اجروثواب ہے؟؟؟ بيان كريں



سوال3:

مسلمان ہونے كے ناطے ہمارے دلوں میں تلاوتِ قرآن پاک کی محبت اور اہمیت و فضیلت کے کیا احساسات ہونے چاہيئيں؟



سوال4:

ہم اپنے روزمره كے امور كو سرانجام دينے كے ساتھ ساتھ قرآنِ پاک کی تلاوت كى ڈيلى روٹین كو كس حد تك برقرار ركھنے ميں كامياب ہوتے ہيں؟





سوال5:

تلاوتِ قرآن پاک کو اپنی روزانہ کی روٹین کا حصہ بنانے میں ہميں کیا کیا رکاوٹیں پیش آتی ہیں؟؟؟

وجوہات بتائیں.