PDA

View Full Version : سوالات



Admin-2
03-10-2019, 03:36 PM
سوال1:
قرآنِ پاك کی رو سے مصارف زکوٰة کتنے ہیں. ترتیب سے نام بتائیں؟؟؟


🍁سوال2:
تالیفِ قلوب سے کیا مراد ہے؟؟؟


🍁سوال3:
مسکین سے مراد کونسا شخص ہے؟؟؟


🍁سوال4:
زکوٰة کا مال کن كن لوگوں کو دینا جائز نہیں؟؟؟


🍁سوال5:
زکوٰة کی ہوئی چیز کا مالک بنانے سے کیا مراد ہے؟؟؟



🍁سوال6:
کن رشتہ داروں کو زکوٰة دينا جائز ہے؟؟؟