PDA

View Full Version : سوالات



Admin-2
03-13-2019, 02:35 PM
سوال1:

آدابِ روزہ میں سے نگاہ و زبان کی حفاظت کے آداب کی وضاحت کریں۔


🍁سوال2:
سحر و افطار میں پیٹ کو زیادہ بھرنے سے کیوں منع کیا گیا ہے؟؟؟حدیثِ مبارکہ کے ذریعے وضاحت کیجئیے۔


🍁سوال3:
روزہ کی قبولیت کے حوالے سے ہمارے دل میں کیا احساس ہونے چاہییں؟