PDA

View Full Version : 77. کھلاڑی یا تماشائی۔

Admin-3
09-21-2019, 09:04 PM

کھلاڑی یا تماشائی۔
دنیا میں بہت انسان بھیجے گئے۔ میں نے اپنے ایک زاویہِ نظر سے انہیں دو طرح کے لوگوں میں تقسیم کیا۔

۔1 کھلاڑی

۔2 تماشائی

پہلی قسم کے لوگ صرف اپنے حصے کا رول یہاں بہترین پلے کرنے کے لیئے ہر لمحہ مشقت کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ اور دوسری قسم وہ ہے جنھوں نے خود کچھ کرنا کرانا ہوتا نہیں بلکہ جو کر رہے ہوتے وہ انھیں دیکھ کے ان پر طنز اور تنقید کرتے ہوئے ان کے خلاف شور مچائی رکھتے ہیں۔ اب سوچنا یہ ہے کہ ہم کس قسم میں شامل ہو رہے ہیں۔ کھلاڑی یا تماشائی۔۔۔!!

شاہ جی