PDA

View Full Version : سوالات



Admin-2
09-28-2019, 08:59 PM
[right]
: سوال1:

تیل لگانے سے متعلق پیارے آقاؐ کا اسوہ حسنہ بیان کریں نیز تیل لگانے کا سنت طریقہ بیان کریں؟؟
: 🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالمﷺ سونے سے پہلے کس چیز کو تیار کر کے رکھتے تھے؟؟
🍁سوال3:
سر میں کنگھی کرنے کے متعلق دو احادیث بیان کریں نیز کنگھی کرنے کا مسنون طریقہ بیان کریں؟؟