PDA

View Full Version : سوالات



Admin-2
09-28-2019, 10:36 PM
[right]


: سوال1:
مہمان نوازی کی اہمیت و فضیلت بیان کریں؟؟
: 🍁سوال2:
پیارے آقائے دو عالمﷺ نے مہمان نوازی سے متعلق کیا تاکید فرمائی کوئی سی دو احادیث مبارکہ بتائیں؟؟
🍁سوال3:
مہمان نوازی سے متعلق کوئی سے آٹھ آداب بیان کریں؟؟