PDA

View Full Version : کینہ کی جائز صورتیں



Admin-2
10-01-2019, 10:55 AM
🔥 کینہ کی جائز صورتیں:

اللہ کی رضا کے لئے کسی سے کینہ رکھنا مثلاّ

✨1. کوئی شخص کمزوروں پر ظُلْم ڈھاتا ہے۔

✨2. قتل وغارت کرتا ہے۔

✨3. لوگوں کو گناہوں کی راہ پر چلاتا ہے یا وہ غیر مسلم یا بدمذہب ہے۔

تو ایسے شخص سے کینہ رکھنا جائز و محمود ہے۔