PDA

View Full Version : قوتِ ایمانی کا بہترین استعمال



Admin-2
11-08-2019, 10:42 PM
🗡احساسِ کربلا سے باطل کے خلاف جنگ 5 پوائنٹس🗡


🚩*4- معرکہ کربلا کے72 شہدا سے اللہ کی رضا و خوشی کےلئے قوتِ ایمانی کا بہترین استعمال سیکھا🚩

1۔ باہر کے معاملات کتنے ہی سخت ہوں ہمارا دل مالک کی رضا میں راضی رہنے کی کوشش میں رہے۔

2۔ سیٹ اپ جو بھی مل رہا ہو، ہمیں اسے قبول کر کے رضائے الٰہی پہ راضی رہ کے سیٹ اپ کے مطابق چلتے ہوئے اپنا آپ پیش کرتے جانا چاہئے۔

3۔ حق کے عَلم کی سربلندی، کسی بھی حق والے کی جان ومال سے زیادہ اہم ہے۔

4۔ حق کے لئے کسی بھی محاذ پر ڈٹ جانا اور اللہ کے یقین کے بھروسے لڑ جانا ہی حق کی جیت کےلئے اہم ہے۔

5۔ حق کی خاطر کسی بھی طرح کی قربانی سے دریغ نہ کرنا بلکہ آگے بڑھ کر اپنا آپ پیش کرنے کی جرات ہو.
6۔ نماز ہر حال میں قائم کرنی ہے۔