PDA

View Full Version : 36:باطل اور اچھاپن



Admin-2
03-04-2017, 03:06 PM
باطل الرٹ36
باطل اور اچھاپن



جب کبھی ہماری نظر بار بار اپنے اندر کی اچھائیوں پر جانے لگے اور اس پر شکر کا احساس بھی ساتھ نہ اٹھے تو محتاط ہو جائیں۔ اور چیک کریں کہ کہیں اندر کچھ گڑ بڑ تو نہیں چل رہی ۔کہیں کوئی گند تو نہیں آ یا پڑا۔جیسے اناو تکبر ، فخر یا ذات تو نہیں آئی وغیر ہ وغیرہ۔ اور باطل نے اس جانب سے ہماری نظر ہٹا کر ہمیں ہماری اچھائیوں کی طرف متوجہ کر دیا ہے۔ یہ کہہ کر کہ میں تو بڑا عاجز ہوں اور دل جھکا ہوا ہے وغیرہ وغیرہ۔ باطل ہماری نظر ہماری خامیوں سے ہٹا کر ہمارے اندر کی پاور کو چپکے چپکے کم کر تا جا رہاہو گا۔ذات پر کام کمزور پڑ جائے گا۔جب بھی ایسا ہو تو الرٹ ہو جائیں۔ اور پھر اور زیادہ سچی عاجزی میں دل کو لے جا کر شکر کا احساس رکھتے ہوئے باطل کا منہ توڑ دیں۔