PDA

View Full Version : key 17:جھک جانےکی خوبی



Admin-2
03-05-2017, 09:36 AM
key 17



ورکر کے اندر جھک جانے ، خود کو تبدیل کرلینے ، خود کو موڑ لینے کی خوبی ہونا ضروری ہے تاکہ وہ وقت ، حالات اور معاملات کے مطابق ورکنگ کو بہترین طریقے سے چلا سکے۔