PDA

View Full Version : key 18:ورکر پاور کی دعائیں ضرورکرتا رہے



Admin-2
03-05-2017, 09:37 AM
key 18


ورکر وقتاً فوقتاً خود پاور کی دعائیں ضرور کرتا رہے تاکہ یہی پاور وہ آگے بانٹ سکے اور امتیوں کو حق کی راہ دکھانے میں کامیابی سے آگے بڑھتا رہے۔ جس طرح سے دنیا میں نوکری کرتے ہوئے ورکر ہمیشہ سیکھتا اور اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کی کوشش کرتاہے۔ ایسے ہی یہاں بھی ایک ورکر ہر طرح کی پاور کے ذریعے سے پاور لے ۔ ذات پر کام کرے تاکہ وہ ورکنگ کو بہترین طریقے سے جاری رکھ سکے۔