PDA

View Full Version : key 20:ورکنگ کو ٹیسٹ سیریز کی طرح چلانا ہے



Admin-2
03-05-2017, 09:42 AM
key 20


ورکنگ میں فوری نتائج کاحصول نہیں ہوتا۔ ہم نے ورکنگ کو ٹیسٹ سیریز کی طرح چلانا ہے ۔ کیونکہ یہاں استقامت سے خود بھی اس راہ پر چلنا ہوتاہے اور اپنے ساتھ اٹیچ کیسز کو بھی چلانا ہوتاہے ۔ اگر ہم فوری نتائج کی توقع رکھیں گے تونہ تو خود مطمئن ہوں گے اور نہ ہی
HKR
۔لہٰذا ورکنگ میں نتائج فوری نہ چاہیں ۔ اپنی ورکنگ پوری استقامت سے جاری رکھیں۔