PDA

View Full Version : key 24:ورکنگ کرتے ہوئے وہ اللہ سے ٹانکا



Admin-2
03-05-2017, 09:51 AM
key 24


استاد اپنی ورکنگ کے حوالے سے ایک یہ پوائنٹ یادرکھے کہ
HKR
یاکسی بھی کیس کے ساتھ ورکنگ کرتے ہوئے وہ اللہ سے ٹانکا جوڑ کر دعاکرے کہ اللہ
زبان کا بہترین استعمال اس سے کرائے۔ جہاں بولنے کی ضرورت ہو وہاں چپ نہ رہے اور جہاں چپ رہنا ہو وہاں نہ بولے۔ اتنا نہ اور اس انداز میں نہ بولے کہ اگلے کو اکتاہٹ ہو اور اس کی دلچسپی ہی برقرار نہ رہے اور اتنی مختصر گفتگو نہ کرے کہ جب ضرورت ہوتو اگلے کو بات ہی سمجھ نہ آئے۔