PDA

View Full Version : key 26:ثابت قدمی اور استقامت سے چلنا



Admin-2
03-05-2017, 09:54 AM
key 26


ورکنگ کرتے ہوئے ثابت قدمی اور استقامت سے چلنا از حد ضروری ہے ۔ اگر ہم حق بات کریں اور اگلا ہماری بات کو جھٹلائے تو اس سے زیادہ ہماری استقامت کا امتحان ہے ۔ حق کی راہ پر ہتھیار اخلاقیات ہیں۔ اپنے اندر کو کمزور کیے بنا اپنی پاور کو شیئر کرنا ہے اور اپنی پاور کو امتیوں کی راہ آسان کرنے کے لیے ہر ممکن طریقے سے استعمال کرنے کی کوشش کرنے کے لیے استقامت ضروری ہے ۔