PDA

View Full Version : key 32:اللہ کے سامنے جھکنا یا معاملات میں جھکنا



Admin-2
03-05-2017, 10:07 AM
key 32


ورکر کے اندر جھک جانے کی خوبی کاہونا ضروری ہے ۔ چاہے وہ اللہ کے سامنے جھکنا ہو یا معاملات میں جھکنا ۔ اللہ کے سامنے جھکنا اس کے اندر اللہ کی بڑائی کے احساس اور عاجزی میں اضافہ کرے گااور معاملات میں جھکنا دوسروں کے سامنے مثال بنے گا کہ کس طرح سے ذات پر کام کرتے ہوئے جھک جاناحق کے سفر کے لیے سود مند ثابت ہوتا ہے ۔ اگر استاد خود جھک جانا جانتا ہوتو وہ اپنے کیس کو بھی معاملات میں اندر سے جھکنا سکھاتا ہے۔