PDA

View Full Version : key 33:ہر لمحے خود پر گہری نظر



Admin-2
03-05-2017, 10:08 AM
key 33


ورکر ہر لمحے خود پر گہری نظر رکھتے ہوئے ورکنگ کرے۔ خالص ہوکر ورکنگ کرتے ہوئے اندر یہ احساس ہونا ضروری ہے کہ اللہ نے مجھ سے ہر کام کروالیا یہ احساس اندر اطمینان پیدا نہ کرے کہ میں بہت کام کر لیا۔ میں نے بہت سے کیس چلا لیے۔ میرے بہت سے HKR
آگے نکل آئے۔ اطمینان ہوا تو ورکنگ گئی ۔ اندر ہمیشہ اور سے اور کی جستجو رہے ۔ اندر اس بات سے بھی مطمئن نہیں ہونا کہ ہم نے کافی کرلیا یا
HKR
کی طلب ہی اتنی ہے تو بس اتنی
ورکنگ کافی ہے ۔ یعنی کسی بھی پہلو سے ورکنگ میں اطمینان اندر نہ آئے۔