PDA

View Full Version : key 38:ورکرکا موم کی صورت ڈھل جانا



Admin-2
03-05-2017, 10:26 AM
key 38


ورکر کا جھک جانا ...اس کا موم کی صورت ڈھل جانا... اس کو کیا دلاتاہے؟ قربت، محبت، ماہی کا پیار، ماہی کی نظر....اور اگر اس کو یہ ملے تو نظر کسی اور پر نہیں جاتی اور جب وہ کسی بھی موقع پر خود کو جھکا لیتاہے۔ اس کے لیے قربت کی راہ ہی آسان ہوتی ہے ۔ اس لیے ورکر اپنی قربت کی راہ میں خودہی اپنی ذات کو لاکھڑا نہ کرے بلکہ اس رکاوٹ کو ہٹا کر قربت کی راہ پر آگے بڑھ جائے ۔ یہ مسکراہٹ پانے کا احساس ، یہ قربت کی منزل کی چاہ ہی ورکر کو جھکانے میں مدد کرتی ہے ۔