PDA

View Full Version : key 39:اصلاح کے لیے پہلا قدم جھک کر مان لیناہے



Admin-2
03-05-2017, 10:35 AM
key 39


جہاں کہیں خود کو غلطی پر محسوس کریں، ذات میں پھنسے بغیر اس کو تسلیم کرلیں اور اپنی اصلاح کے لیے قدم بڑھائیں تو اس سے اندر جھکتا ہے کیونکہ جب تسلیم کرتے ہیں تو مطلب اندر مان رہاہے کہ میں کج وی نئی اور مجھ سے بھی غلطی سرزد ہوسکتی ہے ۔ جس کی اصلاح کے لیے پہلا قدم اس کو جھک کر مان لینا ہے ۔