PDA

View Full Version : key 41:فرائض کی ادائیگی کا خاص دھیان



Admin-2
03-05-2017, 10:38 AM
key 41


ورکر فرائض کی ادائیگی کا خاص دھیان رکھے۔ یہ پاور کا ذریعہ ہے ۔ اس سے اس کی پاور میں بھی اضافہ ہوگا اور وہ اپنے ساتھ والے حق کے راہیوں کو بھی پاور دے سکے گا۔ اس حوالے سے ورکر میں خود کوتاہی یا کمی ہوگی وہ کبھی بھی اس پوائنٹ پر کبھی
HKR
نہ تو رہنمائی دے سکے گا نہ عمل کی طرف راغب کر سکے گا۔ یہاں اپنے فرائض کی
ادائیگی کا خیال رکھیں کہ یہ ورکر کے اپنے سفر کے لیے بنیاد کا کام دیتے ہیں اور
HKR
کو بھی اس عمل کی اہمیت کا احساس اپنے عمل سے ہی کرایا جانا ممکن ہوتاہے۔ جب خود عمل نہیں ہوگا تو بات میں اثر اور دل میں احساس نہیں ہوگا اور
HKR
اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔