PDA

View Full Version : key 42: ذاتی پسندیدگی



Admin-2
03-05-2017, 10:39 AM
key 42


استاد کسی طرح سے بھی اپنی ذاتی پسندیدگی میں پھنس کر ایک
HKR
کو زیادہ توجہ ، پیار او روقت نہ دے بلکہ تمام
HKR
اس کے لیئے برابر ہوں۔ البتہ جو خود سے جذبہ اور طلب رکھتاہو وہ خود بخود زیادہ رابطہ میں رہ کر زیادہ وصول کرے گا۔ لیکن استاد اپنے طور پر کسی طرح بھی کسی کو یوں ترجیح اپنی پسند کے مطابق نہ دے۔ اگر ایسا کرے گا تو یہ اس کا ذاتیات میں پھنسنا ہوگا جو اس کی مرکز سے دوری کا سبب بنے گا اور اس کی ورکنگ کو بھی متاثر کرے گا۔ استاد پیار دے ، ا پنائیت دے اور ہر ایک کو یہ احساس ہو کہ جیسے استاد اس سے زیادہ تو کسی سے پیار نہیں کرتے۔ یہی استاد کا خالص پن بھی برقرار رکھے گا اور اس کی ورکنگ بھی بہترین طریقے سے جاری رہے گی۔