PDA

View Full Version : key 45:ورکر کسی بھی قسم کی چاہت سے آزاد ہو



Admin-2
03-05-2017, 10:44 AM
key 45


ورکر کسی بھی قسم کی چاہت سے آزاد ہو۔ اس کی نظر اس عمل کی جزائے انتہا پر ہونی چاہیے۔ راستہ پر نہیں ۔ جذبے کی سچائی، مثبت سوچ یقین کی پاور اور مرشد کے بتائے ہوئے طریقہ پر عمل کرنے سے ہی اس راہ پر استقامت اور مستقل مزاجی سے آگے بڑھا جا سکتاہے۔