PDA

View Full Version : key 46:سچی نیت



Admin-2
03-05-2017, 10:45 AM
key 46


اس راہ پر بے لوث ہو کر آگے بڑھا جا سکتاہے ۔ ورکر کی سچی نیت ضروری ہے اگر نیت صاف ہو تو بندے جو اس راہ کے طالب ہوں اور آگے چلنے کی آرزو اور شوق رکھتے ہیں، خودبخود آکر ملتے ہیں ۔ ورکر نے اپنے جذبے کو سچا اور نیت کو خالص کرنا ہوتاہے۔