PDA

View Full Version : key 48:ورکر کے لیے خاص پوائنٹ



Admin-2
03-05-2017, 10:47 AM
key 48


ورکر کے لیے خاص پوائنٹ یہ ہے کہ اگر وہ دنیاوی طور پر کسی طرح سے بھی اپنے ساتھ اٹیچ
HKR
سے متاثر یعنی امپریس ہوگیا تو وہ اسے ہینڈل نہیں کر سکے گا۔ کیونکہ
ایسے میںورکر اس کو حق بات نہیں کہہ سکتا۔ اس کو وقت کے وقت پیار دینا اور کھینچنا اور اس کو حق کی راہ پر رکھنا مشکل ہوجاتاہے ۔ اس لیے بہتر ہوتا ہے کہ ایسا
HKR
دوسرے استاد کو دیں کہ وہ اس کو آگے چلائے۔ امپریس ہونا ...شکل صورت، شخصیت ، سٹیٹس ، نوکری ، خاندان ،اٹھنا بیٹھنا ، بول چال ، یعنی ان میں سے کسی چیز یا پھر حتی کہ اس کا پیار توجہ دینا بھی اگر کسی ورکر کو متاثر یا امپریس کر رہاہے تو یہ اس کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے ۔