PDA

View Full Version : key 49: اگرورکر حق بات کہنے سے رک رہا ہو



Admin-2
03-05-2017, 10:49 AM
key 49


استاد کسی بھی طریقے سے اگر اپنی حق بات کہنے سے رک رہا ہو تو وہ نوکر تو نہ رہا اور نہ ہی وہ نوکری وہاں دیانتداری سے کر رہا ہے بلکہ وہ تو خود ذاتی چاہت یا پسند کی وجہ سے اپنی نوکری سے انصاف نہیں کر رہا ۔ استاد کے اندر جب ایمان کی قوت موجود ہوتو وہ اگلے کی حقیقت کو سمجھتا بھی ہے اور اس کو سمجھاتا بھی ہے ۔ اس کو اگلے کی شخصیت میں جو تضاد اور کمی نظر آتی ہے وہ اس کو نظر انداز نہیں کرتا بلکہ اس کو اس کی حقیقت دکھاتاہے ۔