PDA

View Full Version : key 50:ہوUpper Handپر HKR استاد کا اپنے



Admin-2
03-05-2017, 10:51 AM
key 50


استاد کا اپنے
HKR
پر
Upper Hand
ہونا ضروری ہے ۔ اگر وہ ایسا ہوگا تو اندر سے مضبوط گرفت رکھ کر اسے پیار دیتے ہوئے حق بات منوا کر اس کو حق کی راہ پر آگے بڑھا سکے گا۔ اس کے ظاہر سے اس کی شخصیت سے متاثر ہونا،اس کی بات چیت ، انداز گفتگو سے متاثر ہونا اگرہمارے اندر کے اعتماد کو اور اس پر گرفت کو کمزور کر رہاہے تو استاد کے طور پر یہ ایک کمزوری ہے ۔ ہم کسی کی خوبیوں کی تعریف بھی کرتے ہیں۔
HKR
سے سیکھتے بھی ہیں مگر استاد ، استاد کے طور پر ہی اپنا کام نبھائے تبھی وہ اس کو بدل کر حق کی راہ پر چلانے کے لیے اس کو راہ دکھا سکے گا ۔اور گرفت مضبوط رکھ کر اپنی راہنمائی کی روشنی میں اسے چلانے میں کامیاب ہوسکے گا۔اس سوچ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کہ ا س کو اچھا لگے گایا بُرا،استاد حق بات کو حق بات کی صورت اس کے اندر اُتار سکے گا۔