Admin-2
03-05-2017, 10:58 AM
key 54
ورکنگ میں سب سے قیمتی چیز احساس ہے جس لمحے میں احساس مردہ ہو جاتاہے یوں سمجھیں کہ اس لمحے میں نہ ورکنگ ہوتی ہے اور نہ ہم ورکر ہوتے ہیں ۔ کیونکہ ورکنگ مشن ہے... حق کے علم کی سربلندی کا ...اُمت کا درد لے کر امت کے لیے فلاح کی راہ آسان کرنے کا...اور درد لے کر ہی یہ راہ آسان کی جاسکتی ہے... اور درد احساس
ہے اور یہ درد وہی ورکر لے سکتاہے جس کا احساس زندہ ہے ۔