PDA

View Full Version : key 55:نظر اپنی کوشش اور قابلیت پر



Admin-2
03-05-2017, 10:59 AM
key 55


باطل کا ایک وار یہ ہوتاہے کہ جب کیس اٹیچ ہوجائے تویہاں ہماری نظر اپنی کوشش اور قابلیت پرچلی جاتی ہے کہ جیسے یہ سب کام تو ہم اپنی قابلیت کی بنا پر کر رہے ہیں۔ ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری کیا اوقات کہ ہمیں اللہ کے راستے کا پتا ہوتا یہ تو اللہ کاخاص کرم ہے کہ اس نے چن لیا اور اپنی راہ پر چلایا اور اپنے بندوں کو ھدایت کی راہ دکھانے والا بنایا۔ لہٰذا خالص پن کے لیے ایک ورکر کو ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ اسے چن لیا گیا اور اس میں اس کا اپنا کوئی کمال نہیں۔ ورکنگ میںخالص پن اس زاویہ سے ہونابھی ضروری ہے۔