PDA

View Full Version : key 57:اند رکی پاور اہمیت رکھتی ہے



Admin-2
03-05-2017, 11:01 AM
key 57


ورکنگ میں اپنے اند رکی پاور بھی بہت اہمیت رکھتی ہے کہ اگر ہم نے کسی کو حق بات کہی تو اکثر ایسا ہو جاتاہے کہ سامنے والے کو وہ بات پسند نہیں آتی ہے ۔ لیکن یہاں پر ایک ورکر ہونے کی حیثیت سے آپ نے خود کو مضبوط رکھنا ہوتاہے۔ سامنے والے کے روےے کی پروا کئے بنا اسے بے لوث پیار دینا ہوتاہے۔ اُس کی باتوں پر غلط سوچ رکھنے کی بجائے مثبت اندا ز میں کھڑے رہنا ہوتاہے۔ اور ہر حال میںحق بات کو ہی حق کہنا ہے۔