PDA

View Full Version : key 59:چمک



Admin-2
03-05-2017, 11:03 AM
key 59


ایک ورکر کی خود اپنی ذات پر ورکنگ بھی ایسی مضبوط ہوکہ آنے والا وہ اندر کی چمک محسوس کر تے ہوئے اسے اپنانے کے شوق میں آجائے۔ یعنی ہم جہاں بھی ہوں جس بھی انداز میں ہوں، کہیں رہنمائی کر کے یا کوئی معاملہ ڈسکس کرکے وہاں پر ورکنگ کی گنجائش ضرور نکل آتی ہے ۔