Admin-2
03-05-2017, 11:05 AM
key 61
ورکر کے اندرایک احساس ایسے بھی ہو کہ ظاہر میں ہم اکیلے نظر آرہے ہوتے ہیں لیکن اندر سے ہم اکیلے نہیں ہوتے بلکہ ہمارے ساتھ بن دیکھے حق کی پاور ہوتی ہے ۔ اس منزل کی لگن اور جنون کی پاور ہوتی ہے جس منزل کی چاہ میں ہم بے لوث ورکنگ کر رہے ہوتے ہیں۔ اندر امت کے دردکی پاور ہوتی ہے کہ جس راہ پر مجھے چنا گیا میں بھی باقی اُمتیوں کو اس راہ پر لانے کے لیے کوشش کرتارہوں گا ۔ یہ احساس بھی ورکر کو بے لوث کرتے جاتے ہیں۔